Thursday, November 19, 2026

چیف ایڈیٹر : محمد داؤد شفیع
+92 321 622 0 425 رابطہ کریں۔
Rozan
  • اخبارات
  • اسپورٹس
    نیشنز کپ ہاکی، خسارے میں جانے کے بعد میچ میں واپسی، قومی کھلاڑیوں کے کھیل میں بہتری نمایاں

    نیشنز کپ ہاکی، خسارے میں جانے کے بعد میچ میں واپسی، قومی کھلاڑیوں کے کھیل میں بہتری نمایاں

    بھارت کی سازشیں ناکام، خدشات کا خاتمہ، پاکستانی میدان تیار، ایکشن کا انتظار

    بھارت کی سازشیں ناکام، خدشات کا خاتمہ، پاکستانی میدان تیار، ایکشن کا انتظار

    چیمپئنز ٹرافی …. یادِ ماضی

    چیمپئنز ٹرافی …. یادِ ماضی

    ٹھاٹھیں مارتا سمندر، فراٹے بھرتی گاڑیاں

    ٹھاٹھیں مارتا سمندر، فراٹے بھرتی گاڑیاں

  • انٹرٹینمنٹ
    اپنا گھر بنانے کے سپنے سے پاکستان آئیڈل کے تاج تک

    اپنا گھر بنانے کے سپنے سے پاکستان آئیڈل کے تاج تک

    ابھیشیک بچن کی 49 ویں سالگرہ پر امیتابھ بچن نے تاریخی تصویر شیئر کر دی

    ابھیشیک بچن کی 49 ویں سالگرہ پر امیتابھ بچن نے تاریخی تصویر شیئر کر دی

    سلمان خان نے جیل میں گزارے دنوں کے بارے میں سب کچھ بتادیا

    سلمان خان نے جیل میں گزارے دنوں کے بارے میں سب کچھ بتادیا

    نئے کیپٹن امریکا انتھونی میکی نئی ایونجرز فلم میں شاہ رخ خان کو دیکھنے کے خواہشمند

    نئے کیپٹن امریکا انتھونی میکی نئی ایونجرز فلم میں شاہ رخ خان کو دیکھنے کے خواہشمند

  • بین الاقوامی خبریں
    امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی یرغمالیوں کی رہائی کیلئے حماس سے بات کرنے کی تصدیق

    امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی یرغمالیوں کی رہائی کیلئے حماس سے بات کرنے کی تصدیق

    کینیڈا، میکسیکو، چین کیساتھ تجارتی جنگ کا خدشہ، ٹرمپ کانگریس سے خطاب کرینگے

    کینیڈا، میکسیکو، چین کیساتھ تجارتی جنگ کا خدشہ، ٹرمپ کانگریس سے خطاب کرینگے

    اسرائیل نے غزہ میں امداد اور سامان کی ترسیل روک دی

    اسرائیل نے غزہ میں امداد اور سامان کی ترسیل روک دی

    غزہ سے فلسطینیوں کی بےدخلی ناقابل قبول ہے، جرمنی

    غزہ سے فلسطینیوں کی بےدخلی ناقابل قبول ہے، جرمنی

  • تجارتی خبریں
    اکشے کمار کی فلم’’سمراٹ پرتھوی راج‘‘ میں شائقین کی عدم دلچسپی

    اکشے کمار کی فلم’’سمراٹ پرتھوی راج‘‘ میں شائقین کی عدم دلچسپی

    نیلمبور عائشہ لاٹھی، پتھر اور تھپڑ کا مقابلہ کر کے رویے بدلنے والی اداکارہ

    نیلمبور عائشہ لاٹھی، پتھر اور تھپڑ کا مقابلہ کر کے رویے بدلنے والی اداکارہ

    صبا قمر کا فیصل قریشی کے انکی عمر پر تبصرے کا کرارا جواب

    صبا قمر کا فیصل قریشی کے انکی عمر پر تبصرے کا کرارا جواب

    استاد شفقت سلامت علی خان کا دو روزہ میوزک فیسٹیول کرانیکا اعلان

    استاد شفقت سلامت علی خان کا دو روزہ میوزک فیسٹیول کرانیکا اعلان

  • ٹیکنالوجی
    چٹانی تیل اور گیس کی نامیاتی تشکیل

    چٹانی تیل اور گیس کی نامیاتی تشکیل

    زیرِ زمین پانی کی سطح

    زیرِ زمین پانی کی سطح

    اے آئی لرننگ ٹول

    اے آئی لرننگ ٹول

    فضائی آلودگی اور موسمیاتی تبدیلیاں

    فضائی آلودگی اور موسمیاتی تبدیلیاں

  • دنیا بھر سے
    بریمور میں شدید برف باری، درجہ حرارت منفی17.three تک گر گیا

    بریمور میں شدید برف باری، درجہ حرارت منفی17.three تک گر گیا

    برطانوی معیشت تین ماہ میں 0.three فیصد کم ہوگئی، بہتری سے پہلے مزید خراب ہوگی، چانسلر کا انتباہ

    برطانوی معیشت تین ماہ میں 0.three فیصد کم ہوگئی، بہتری سے پہلے مزید خراب ہوگی، چانسلر کا انتباہ

    چین نے انسانی حقوق صورتحال پر برطانوی رپورٹ مسترد کردی

    چین نے انسانی حقوق صورتحال پر برطانوی رپورٹ مسترد کردی

    چھاتی کے کینسر کے علاج میں تہلکہ خیز پیش رفت، حیرت انگیز دوا ایجاد

    چھاتی کے کینسر کے علاج میں تہلکہ خیز پیش رفت، حیرت انگیز دوا ایجاد

  • صحت
    طویل، صحت مند زندگی کے لیے رہنما سائنسی اصول

    طویل، صحت مند زندگی کے لیے رہنما سائنسی اصول

    صحت مند زندگی کیلئے مچھلی کو اپنی خوراک کا حصہ بنائیں

    صحت مند زندگی کیلئے مچھلی کو اپنی خوراک کا حصہ بنائیں

    ایک چھپی ہوئی عوامی صحت کی وَبا

    ایک چھپی ہوئی عوامی صحت کی وَبا

    کیل مہاسوں سے کیسے بچا جائے؟

    کیل مہاسوں سے کیسے بچا جائے؟

  • قومی خبریں
    وزارت داخلہ کی تمام افغان سٹیزن کارڈ ہولڈرز کو31 مارچ تک پاکستان سے نکلنے کی ہدایت

    وزارت داخلہ کی تمام افغان سٹیزن کارڈ ہولڈرز کو31 مارچ تک پاکستان سے نکلنے کی ہدایت

    سندھ بھر کے وکلاء کا ایس ایس پی حیدرآباد کو ہٹانے کیلئے 48 گھنٹے کا الٹی میٹم

    سندھ بھر کے وکلاء کا ایس ایس پی حیدرآباد کو ہٹانے کیلئے 48 گھنٹے کا الٹی میٹم

    پاکستان، آئی ایم ایف جائزہ کل سے شروع ہوگا

    پاکستان، آئی ایم ایف جائزہ کل سے شروع ہوگا

    کوئٹہ، رمضان میں three مقامات پر سستے بازار لگانے کا فیصلہ

    کوئٹہ، رمضان میں three مقامات پر سستے بازار لگانے کا فیصلہ

Advertisement Banner
Rozan
No Result
View All Result
Home قومی خبریں
آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کراچی پہنچ گئے

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کراچی پہنچ گئے

admin by admin
August 26, 2022
in قومی خبریں
0
0
SHARES
24
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter


فائل فوٹو

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کراچی پہنچ گئے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی ایئر ڈیفنس کمانڈ ہیڈ کوارٹرز میں آرمی فلڈ ریلیف سینٹر قائم کیا گیا ہے۔

آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ مرکز کا مقصد قومی سیلاب سے نمٹنے کی کوششوں کو ملٹری آپریشنز کے ڈائریکٹوریٹ کے ساتھ مربوط کرنا ہے۔

ملک کے دیگر علاقوں میں بھی فلڈ ریلیف سینٹرز قائم کیے گئے ہیں، ان سینٹرز پر امدادی اشیاء اکٹھی کرکے متاثرین میں تقسیم کی جارہی ہیں۔

پاک فوج کے جوان متاثرین کو محفوظ مقامات پر منتقل کر رہے ہیں، فوج کے جوان متاثرین کو کھانا، شیلٹر بھی فراہم کر رہے ہیں۔

جنرل قمر جاوید باجوہ سندھ اور بلوچستان میں ریسکیو اور ریلیف سرگرمیوں کا جائزہ لیں گے۔

آرمی چیف کو سندھ اور بلوچستان میں سیلاب کی صورتحال اور امدادی کاموں پر بریفنگ دی گئی۔

بلوچستان:

آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ بارش سے سبی، جعفرآباد، نصیر آباد، خضدار میں مواصلاتی نظام درہم برہم ہوگیا۔

متاثرہ علاقوں میں مریضوں کے علاج کے لیے 5 میڈیکل کیمپ قائم کیے گئے، جھل مگسی اور نصیر آباد میں راشن کی تقسیم اور امدادی کارروائیاں جاری ہیں، سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں 50 ریلیف کیمپ قائم کیے گئے ہیں۔

پنجاب:

پنجاب میں مجموعی طور پر 38 ہزار 242 راشن کے پیکٹس تقسیم کیے گئے، متاثرہ علاقوں سے 37 ہزار 428 افراد کو محفوظ مقامات پر منتقل کیا گیا۔

تونسہ، فاضل پور، راجن پور میں فیلڈ میڈیکل کیمپ لگائے گئے ہیں، ہر میڈیکل کیمپ میں ایک خاتون میڈیکل آفیسر ہے، آئی ایس پی آر۔

ڈی جی خان میں امدادی ٹیمیں ضروری سامان کے ساتھ امدادی کارروائیوں میں حصہ لے رہی ہیں۔

لاہور میں 6، ملتان اور بہاولپور میں 3، خانیوال میں Three اور اوکاڑہ میں 2 ریلیف کیمپ قائم کیے جائیں گے۔

شیخوپورہ، قصور، ڈیرہ نواب صاحب میں ایک مقام پر ریلیف کیمپ قائم کیا جا رہا ہے۔

بہاولنگر، ہاشل پور، لودھراں میں ایک ایک مقامی کیمپ قائم کیا جائے گا۔

گوجرانوالہ میں مختلف مقامات پر ریلیف کیمپ بھی لگائے جا رہے ہیں۔

سندھ:

آئی ایس پی آر کے مطابق سانگھڑ، لاڑکانہ اور خیرپور میں سیلاب سے 13 افراد جاں بحق ہوئے۔

ٹنڈو الہیار میں Three اضافی بستیاں اور میڈیکل کیمپ لگائے گئے ہیں، ڈی جی کوٹ میں فوجی راشن کی تقسیم اور سیلابی پانی کے انخلاء پر کام کر رہے ہیں۔

خیرپور سے آبادی کا انخلاء کیا جا رہا ہے اور راشن تقسیم کیا جا رہا ہے، خیمے لگائے جا رہے ہیں اور نوشہروفیروز، دادو، سانگھڑ اور بدین میں پکا ہوا کھانا تقسیم کیا جا رہا ہے۔

خیبر پختونخوا:

محکمہ تعلقات عامہ کے مطابق خوازہ خیلہ چارسدہ کے مقام پر دریائے سوات میں انتہائی اونچے درجے کا سیلاب ہے، سیلاب کے باعث نوشہرہ اور رسالپور کو شدید خطرہ ہے۔

سیلاب سے سب سے زیادہ متاثرہ اضلاع میں ہنگامی حالت نافذ کر دی گئی ہے۔

ڈی آئی خان کی تمام نہروں میں ٹگھیانی سے بنوں، ٹانک، ژوب اور ڈی جی خان تک سڑکیں منقطع ہوگئیں۔

بحرین سے کالام تک N-95 اور N-90 پر سڑکوں اور پلوں کی حالت تشویشناک ہے، کالام بحرین روڈ عارضی طور پر بند ہے، دو سے تین دن میں کلیئر ہونے کی امید ہے۔

کاغان اور ناران میں دریائے کنہار پر مہندری کے مقام پر پل تیز کرنٹ سے بہہ گئے۔

ڈی آئی خان میں ریسکیو آپریشن کے تحت 14 افراد کو بچا لیا گیا، 9 ریلیف کیمپ قائم کر دیے گئے۔

متاثرین میں 1,110 راشن کے پیکٹ تقسیم کیے گئے، روڑی اور ماڑی گاؤں میں خواتین کے طبی مراکز قائم کیے گئے جہاں 600 مریضوں کا علاج کیا گیا۔

درزندہ میں میڈیکل کیمپ لگایا گیا، 400 مقامی افراد کا علاج کیا گیا۔

فوجی دستے سوات میں ملبہ ہٹانے اور بند سڑکیں کھولنے میں سول انتظامیہ کی مدد کر رہے ہیں۔





ShareTweetShare
Previous Post

مانچسٹر پرائیڈ پریڈ میں پولیس افسران پر ’’یونیفارم‘‘ پہن کر شرکت کی پابندی

Next Post

سرسید یونیورسٹی وزیراعظم یوتھ ٹیلنٹ ہنٹ

admin

admin

Next Post
سرسید یونیورسٹی وزیراعظم یوتھ ٹیلنٹ ہنٹ

سرسید یونیورسٹی وزیراعظم یوتھ ٹیلنٹ ہنٹ

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Recent Posts

  • طویل، صحت مند زندگی کے لیے رہنما سائنسی اصول
  • اپنا گھر بنانے کے سپنے سے پاکستان آئیڈل کے تاج تک
  • وزارت داخلہ کی تمام افغان سٹیزن کارڈ ہولڈرز کو31 مارچ تک پاکستان سے نکلنے کی ہدایت
  • امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی یرغمالیوں کی رہائی کیلئے حماس سے بات کرنے کی تصدیق
  • چٹانی تیل اور گیس کی نامیاتی تشکیل

Recent Comments

No comments to show.

Archives

  • August 2026
  • March 2025
  • February 2025
  • January 2025
  • April 2024
  • December 2022
  • November 2022
  • October 2022
  • September 2022
  • August 2022
  • June 2022
  • May 2022
  • April 2022
  • March 2022
  • February 2022
  • January 2022
  • December 2021
  • November 2021
  • October 2021
  • September 2021

الاقسام

  • Uncategorized
  • اسپورٹس
  • انٹرٹینمنٹ
  • بین الاقوامی خبریں
  • تجارتی خبریں
  • ٹیکنالوجی
  • دنیا بھر سے
  • صحت
  • قومی خبریں
طویل، صحت مند زندگی کے لیے رہنما سائنسی اصول

طویل، صحت مند زندگی کے لیے رہنما سائنسی اصول

August 30, 2026
اپنا گھر بنانے کے سپنے سے پاکستان آئیڈل کے تاج تک

اپنا گھر بنانے کے سپنے سے پاکستان آئیڈل کے تاج تک

August 24, 2026
  • رابطہ :923216220425+

© 2021 اردو خبریں ۔ جملہ حقوق محفوظ ہیں.

  • اخبارات
  • اسپورٹس
  • انٹرٹینمنٹ
  • بین الاقوامی
  • تجارتی
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • قومی

© 2021 اردو خبریں ۔ جملہ حقوق محفوظ ہیں.