Tuesday, November 17, 2026

چیف ایڈیٹر : محمد داؤد شفیع
+92 321 622 0 425 رابطہ کریں۔
Rozan
  • اخبارات
  • اسپورٹس
    نیشنز کپ ہاکی، خسارے میں جانے کے بعد میچ میں واپسی، قومی کھلاڑیوں کے کھیل میں بہتری نمایاں

    نیشنز کپ ہاکی، خسارے میں جانے کے بعد میچ میں واپسی، قومی کھلاڑیوں کے کھیل میں بہتری نمایاں

    بھارت کی سازشیں ناکام، خدشات کا خاتمہ، پاکستانی میدان تیار، ایکشن کا انتظار

    بھارت کی سازشیں ناکام، خدشات کا خاتمہ، پاکستانی میدان تیار، ایکشن کا انتظار

    چیمپئنز ٹرافی …. یادِ ماضی

    چیمپئنز ٹرافی …. یادِ ماضی

    ٹھاٹھیں مارتا سمندر، فراٹے بھرتی گاڑیاں

    ٹھاٹھیں مارتا سمندر، فراٹے بھرتی گاڑیاں

  • انٹرٹینمنٹ
    اپنا گھر بنانے کے سپنے سے پاکستان آئیڈل کے تاج تک

    اپنا گھر بنانے کے سپنے سے پاکستان آئیڈل کے تاج تک

    ابھیشیک بچن کی 49 ویں سالگرہ پر امیتابھ بچن نے تاریخی تصویر شیئر کر دی

    ابھیشیک بچن کی 49 ویں سالگرہ پر امیتابھ بچن نے تاریخی تصویر شیئر کر دی

    سلمان خان نے جیل میں گزارے دنوں کے بارے میں سب کچھ بتادیا

    سلمان خان نے جیل میں گزارے دنوں کے بارے میں سب کچھ بتادیا

    نئے کیپٹن امریکا انتھونی میکی نئی ایونجرز فلم میں شاہ رخ خان کو دیکھنے کے خواہشمند

    نئے کیپٹن امریکا انتھونی میکی نئی ایونجرز فلم میں شاہ رخ خان کو دیکھنے کے خواہشمند

  • بین الاقوامی خبریں
    امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی یرغمالیوں کی رہائی کیلئے حماس سے بات کرنے کی تصدیق

    امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی یرغمالیوں کی رہائی کیلئے حماس سے بات کرنے کی تصدیق

    کینیڈا، میکسیکو، چین کیساتھ تجارتی جنگ کا خدشہ، ٹرمپ کانگریس سے خطاب کرینگے

    کینیڈا، میکسیکو، چین کیساتھ تجارتی جنگ کا خدشہ، ٹرمپ کانگریس سے خطاب کرینگے

    اسرائیل نے غزہ میں امداد اور سامان کی ترسیل روک دی

    اسرائیل نے غزہ میں امداد اور سامان کی ترسیل روک دی

    غزہ سے فلسطینیوں کی بےدخلی ناقابل قبول ہے، جرمنی

    غزہ سے فلسطینیوں کی بےدخلی ناقابل قبول ہے، جرمنی

  • تجارتی خبریں
    اکشے کمار کی فلم’’سمراٹ پرتھوی راج‘‘ میں شائقین کی عدم دلچسپی

    اکشے کمار کی فلم’’سمراٹ پرتھوی راج‘‘ میں شائقین کی عدم دلچسپی

    نیلمبور عائشہ لاٹھی، پتھر اور تھپڑ کا مقابلہ کر کے رویے بدلنے والی اداکارہ

    نیلمبور عائشہ لاٹھی، پتھر اور تھپڑ کا مقابلہ کر کے رویے بدلنے والی اداکارہ

    صبا قمر کا فیصل قریشی کے انکی عمر پر تبصرے کا کرارا جواب

    صبا قمر کا فیصل قریشی کے انکی عمر پر تبصرے کا کرارا جواب

    استاد شفقت سلامت علی خان کا دو روزہ میوزک فیسٹیول کرانیکا اعلان

    استاد شفقت سلامت علی خان کا دو روزہ میوزک فیسٹیول کرانیکا اعلان

  • ٹیکنالوجی
    چٹانی تیل اور گیس کی نامیاتی تشکیل

    چٹانی تیل اور گیس کی نامیاتی تشکیل

    زیرِ زمین پانی کی سطح

    زیرِ زمین پانی کی سطح

    اے آئی لرننگ ٹول

    اے آئی لرننگ ٹول

    فضائی آلودگی اور موسمیاتی تبدیلیاں

    فضائی آلودگی اور موسمیاتی تبدیلیاں

  • دنیا بھر سے
    بریمور میں شدید برف باری، درجہ حرارت منفی17.three تک گر گیا

    بریمور میں شدید برف باری، درجہ حرارت منفی17.three تک گر گیا

    برطانوی معیشت تین ماہ میں 0.three فیصد کم ہوگئی، بہتری سے پہلے مزید خراب ہوگی، چانسلر کا انتباہ

    برطانوی معیشت تین ماہ میں 0.three فیصد کم ہوگئی، بہتری سے پہلے مزید خراب ہوگی، چانسلر کا انتباہ

    چین نے انسانی حقوق صورتحال پر برطانوی رپورٹ مسترد کردی

    چین نے انسانی حقوق صورتحال پر برطانوی رپورٹ مسترد کردی

    چھاتی کے کینسر کے علاج میں تہلکہ خیز پیش رفت، حیرت انگیز دوا ایجاد

    چھاتی کے کینسر کے علاج میں تہلکہ خیز پیش رفت، حیرت انگیز دوا ایجاد

  • صحت
    طویل، صحت مند زندگی کے لیے رہنما سائنسی اصول

    طویل، صحت مند زندگی کے لیے رہنما سائنسی اصول

    صحت مند زندگی کیلئے مچھلی کو اپنی خوراک کا حصہ بنائیں

    صحت مند زندگی کیلئے مچھلی کو اپنی خوراک کا حصہ بنائیں

    ایک چھپی ہوئی عوامی صحت کی وَبا

    ایک چھپی ہوئی عوامی صحت کی وَبا

    کیل مہاسوں سے کیسے بچا جائے؟

    کیل مہاسوں سے کیسے بچا جائے؟

  • قومی خبریں
    وزارت داخلہ کی تمام افغان سٹیزن کارڈ ہولڈرز کو31 مارچ تک پاکستان سے نکلنے کی ہدایت

    وزارت داخلہ کی تمام افغان سٹیزن کارڈ ہولڈرز کو31 مارچ تک پاکستان سے نکلنے کی ہدایت

    سندھ بھر کے وکلاء کا ایس ایس پی حیدرآباد کو ہٹانے کیلئے 48 گھنٹے کا الٹی میٹم

    سندھ بھر کے وکلاء کا ایس ایس پی حیدرآباد کو ہٹانے کیلئے 48 گھنٹے کا الٹی میٹم

    پاکستان، آئی ایم ایف جائزہ کل سے شروع ہوگا

    پاکستان، آئی ایم ایف جائزہ کل سے شروع ہوگا

    کوئٹہ، رمضان میں three مقامات پر سستے بازار لگانے کا فیصلہ

    کوئٹہ، رمضان میں three مقامات پر سستے بازار لگانے کا فیصلہ

Advertisement Banner
Rozan
No Result
View All Result
Home بین الاقوامی خبریں
رینا رتھ کیونکا، پاکستان میں یورپی یونین کی سفیر مقرر

رینا رتھ کیونکا، پاکستان میں یورپی یونین کی سفیر مقرر

admin by admin
June 8, 2022
in بین الاقوامی خبریں
0
0
SHARES
51
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter


یورپی یونین (ای یو) نے رینا رتھ کیونکا کو پاکستان میں یورپی یونین کے وفد کا سربراہ مقرر کر دیا ہے۔

وہ اس وقت جنوبی افریقہ میں یورپی یونین کے وفد کے سربراہ ہیں۔ وہ اس سے قبل یورپی کونسل کے سابق صدر ڈونلڈ ٹسک کی خارجہ پالیسی کی مشیر رہ چکی ہیں۔

اس حوالے سے یورپی ایکسٹرنل ایکشن سروس کی طرف سے جاری کردہ ایک بیان کے مطابق ان کی تقرری کی منظوری یورپی خارجہ امور کے سربراہ جوزف بوریل نے دی۔

ایسٹونیا سے تعلق رکھنے والی رینا رتھ کیونکا 1960 میں امریکہ میں پیدا ہوئیں۔ 1993 میں گریجویشن کرنے کے بعد، انہوں نے اسٹونین وزارت خارجہ میں شمولیت اختیار کی۔

بعد میں انہوں نے 2005 میں یورپی یونین کی کونسل میں شمولیت اختیار کی۔ 2007 میں انہیں ہاویئر سولانا کا خصوصی نمائندہ برائے انسانی حقوق مقرر کیا گیا اور 2014 میں کونسل کے سابق صدر ڈونلڈ ٹسک کا خارجہ پالیسی کا مشیر مقرر کیا گیا۔ وہ کچھ عرصہ ریڈیو فری یورپ سے بھی 1986 میں بطور انٹرن منسلک رہی ہیں۔





ShareTweetShare
Previous Post

اکشے کمار کی فلم’’سمراٹ پرتھوی راج‘‘ میں شائقین کی عدم دلچسپی

Next Post

وسطی لندن میں ٹیوب ملازمین کی ہڑتال، مشتعل مسافروں سے نمٹنے کیلئے پولیس طلب

admin

admin

Next Post
وسطی لندن میں ٹیوب ملازمین کی ہڑتال، مشتعل مسافروں سے نمٹنے کیلئے پولیس طلب

وسطی لندن میں ٹیوب ملازمین کی ہڑتال، مشتعل مسافروں سے نمٹنے کیلئے پولیس طلب

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Recent Posts

  • طویل، صحت مند زندگی کے لیے رہنما سائنسی اصول
  • اپنا گھر بنانے کے سپنے سے پاکستان آئیڈل کے تاج تک
  • وزارت داخلہ کی تمام افغان سٹیزن کارڈ ہولڈرز کو31 مارچ تک پاکستان سے نکلنے کی ہدایت
  • امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی یرغمالیوں کی رہائی کیلئے حماس سے بات کرنے کی تصدیق
  • چٹانی تیل اور گیس کی نامیاتی تشکیل

Recent Comments

No comments to show.

Archives

  • August 2026
  • March 2025
  • February 2025
  • January 2025
  • April 2024
  • December 2022
  • November 2022
  • October 2022
  • September 2022
  • August 2022
  • June 2022
  • May 2022
  • April 2022
  • March 2022
  • February 2022
  • January 2022
  • December 2021
  • November 2021
  • October 2021
  • September 2021

الاقسام

  • Uncategorized
  • اسپورٹس
  • انٹرٹینمنٹ
  • بین الاقوامی خبریں
  • تجارتی خبریں
  • ٹیکنالوجی
  • دنیا بھر سے
  • صحت
  • قومی خبریں
طویل، صحت مند زندگی کے لیے رہنما سائنسی اصول

طویل، صحت مند زندگی کے لیے رہنما سائنسی اصول

August 30, 2026
اپنا گھر بنانے کے سپنے سے پاکستان آئیڈل کے تاج تک

اپنا گھر بنانے کے سپنے سے پاکستان آئیڈل کے تاج تک

August 24, 2026
  • رابطہ :923216220425+

© 2021 اردو خبریں ۔ جملہ حقوق محفوظ ہیں.

  • اخبارات
  • اسپورٹس
  • انٹرٹینمنٹ
  • بین الاقوامی
  • تجارتی
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • قومی

© 2021 اردو خبریں ۔ جملہ حقوق محفوظ ہیں.