Thursday, November 19, 2026

چیف ایڈیٹر : محمد داؤد شفیع
+92 321 622 0 425 رابطہ کریں۔
Rozan
  • اخبارات
  • اسپورٹس
    نیشنز کپ ہاکی، خسارے میں جانے کے بعد میچ میں واپسی، قومی کھلاڑیوں کے کھیل میں بہتری نمایاں

    نیشنز کپ ہاکی، خسارے میں جانے کے بعد میچ میں واپسی، قومی کھلاڑیوں کے کھیل میں بہتری نمایاں

    بھارت کی سازشیں ناکام، خدشات کا خاتمہ، پاکستانی میدان تیار، ایکشن کا انتظار

    بھارت کی سازشیں ناکام، خدشات کا خاتمہ، پاکستانی میدان تیار، ایکشن کا انتظار

    چیمپئنز ٹرافی …. یادِ ماضی

    چیمپئنز ٹرافی …. یادِ ماضی

    ٹھاٹھیں مارتا سمندر، فراٹے بھرتی گاڑیاں

    ٹھاٹھیں مارتا سمندر، فراٹے بھرتی گاڑیاں

  • انٹرٹینمنٹ
    اپنا گھر بنانے کے سپنے سے پاکستان آئیڈل کے تاج تک

    اپنا گھر بنانے کے سپنے سے پاکستان آئیڈل کے تاج تک

    ابھیشیک بچن کی 49 ویں سالگرہ پر امیتابھ بچن نے تاریخی تصویر شیئر کر دی

    ابھیشیک بچن کی 49 ویں سالگرہ پر امیتابھ بچن نے تاریخی تصویر شیئر کر دی

    سلمان خان نے جیل میں گزارے دنوں کے بارے میں سب کچھ بتادیا

    سلمان خان نے جیل میں گزارے دنوں کے بارے میں سب کچھ بتادیا

    نئے کیپٹن امریکا انتھونی میکی نئی ایونجرز فلم میں شاہ رخ خان کو دیکھنے کے خواہشمند

    نئے کیپٹن امریکا انتھونی میکی نئی ایونجرز فلم میں شاہ رخ خان کو دیکھنے کے خواہشمند

  • بین الاقوامی خبریں
    امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی یرغمالیوں کی رہائی کیلئے حماس سے بات کرنے کی تصدیق

    امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی یرغمالیوں کی رہائی کیلئے حماس سے بات کرنے کی تصدیق

    کینیڈا، میکسیکو، چین کیساتھ تجارتی جنگ کا خدشہ، ٹرمپ کانگریس سے خطاب کرینگے

    کینیڈا، میکسیکو، چین کیساتھ تجارتی جنگ کا خدشہ، ٹرمپ کانگریس سے خطاب کرینگے

    اسرائیل نے غزہ میں امداد اور سامان کی ترسیل روک دی

    اسرائیل نے غزہ میں امداد اور سامان کی ترسیل روک دی

    غزہ سے فلسطینیوں کی بےدخلی ناقابل قبول ہے، جرمنی

    غزہ سے فلسطینیوں کی بےدخلی ناقابل قبول ہے، جرمنی

  • تجارتی خبریں
    اکشے کمار کی فلم’’سمراٹ پرتھوی راج‘‘ میں شائقین کی عدم دلچسپی

    اکشے کمار کی فلم’’سمراٹ پرتھوی راج‘‘ میں شائقین کی عدم دلچسپی

    نیلمبور عائشہ لاٹھی، پتھر اور تھپڑ کا مقابلہ کر کے رویے بدلنے والی اداکارہ

    نیلمبور عائشہ لاٹھی، پتھر اور تھپڑ کا مقابلہ کر کے رویے بدلنے والی اداکارہ

    صبا قمر کا فیصل قریشی کے انکی عمر پر تبصرے کا کرارا جواب

    صبا قمر کا فیصل قریشی کے انکی عمر پر تبصرے کا کرارا جواب

    استاد شفقت سلامت علی خان کا دو روزہ میوزک فیسٹیول کرانیکا اعلان

    استاد شفقت سلامت علی خان کا دو روزہ میوزک فیسٹیول کرانیکا اعلان

  • ٹیکنالوجی
    چٹانی تیل اور گیس کی نامیاتی تشکیل

    چٹانی تیل اور گیس کی نامیاتی تشکیل

    زیرِ زمین پانی کی سطح

    زیرِ زمین پانی کی سطح

    اے آئی لرننگ ٹول

    اے آئی لرننگ ٹول

    فضائی آلودگی اور موسمیاتی تبدیلیاں

    فضائی آلودگی اور موسمیاتی تبدیلیاں

  • دنیا بھر سے
    بریمور میں شدید برف باری، درجہ حرارت منفی17.three تک گر گیا

    بریمور میں شدید برف باری، درجہ حرارت منفی17.three تک گر گیا

    برطانوی معیشت تین ماہ میں 0.three فیصد کم ہوگئی، بہتری سے پہلے مزید خراب ہوگی، چانسلر کا انتباہ

    برطانوی معیشت تین ماہ میں 0.three فیصد کم ہوگئی، بہتری سے پہلے مزید خراب ہوگی، چانسلر کا انتباہ

    چین نے انسانی حقوق صورتحال پر برطانوی رپورٹ مسترد کردی

    چین نے انسانی حقوق صورتحال پر برطانوی رپورٹ مسترد کردی

    چھاتی کے کینسر کے علاج میں تہلکہ خیز پیش رفت، حیرت انگیز دوا ایجاد

    چھاتی کے کینسر کے علاج میں تہلکہ خیز پیش رفت، حیرت انگیز دوا ایجاد

  • صحت
    طویل، صحت مند زندگی کے لیے رہنما سائنسی اصول

    طویل، صحت مند زندگی کے لیے رہنما سائنسی اصول

    صحت مند زندگی کیلئے مچھلی کو اپنی خوراک کا حصہ بنائیں

    صحت مند زندگی کیلئے مچھلی کو اپنی خوراک کا حصہ بنائیں

    ایک چھپی ہوئی عوامی صحت کی وَبا

    ایک چھپی ہوئی عوامی صحت کی وَبا

    کیل مہاسوں سے کیسے بچا جائے؟

    کیل مہاسوں سے کیسے بچا جائے؟

  • قومی خبریں
    وزارت داخلہ کی تمام افغان سٹیزن کارڈ ہولڈرز کو31 مارچ تک پاکستان سے نکلنے کی ہدایت

    وزارت داخلہ کی تمام افغان سٹیزن کارڈ ہولڈرز کو31 مارچ تک پاکستان سے نکلنے کی ہدایت

    سندھ بھر کے وکلاء کا ایس ایس پی حیدرآباد کو ہٹانے کیلئے 48 گھنٹے کا الٹی میٹم

    سندھ بھر کے وکلاء کا ایس ایس پی حیدرآباد کو ہٹانے کیلئے 48 گھنٹے کا الٹی میٹم

    پاکستان، آئی ایم ایف جائزہ کل سے شروع ہوگا

    پاکستان، آئی ایم ایف جائزہ کل سے شروع ہوگا

    کوئٹہ، رمضان میں three مقامات پر سستے بازار لگانے کا فیصلہ

    کوئٹہ، رمضان میں three مقامات پر سستے بازار لگانے کا فیصلہ

Advertisement Banner
Rozan
No Result
View All Result
Home قومی خبریں
سندھ ہائیکورٹ کا شیرپاؤ ہائیڈرنٹ فوری طور پر بند کرنے کا حکم

سندھ ہائیکورٹ کا شیرپاؤ ہائیڈرنٹ فوری طور پر بند کرنے کا حکم

admin by admin
August 25, 2026
in قومی خبریں
0
0
SHARES
6
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter


سندھ ہائی کورٹ نے عدالتی احکامات کے باوجود کراچی واٹر بورڈ کے سرکاری ہائیڈرنٹ کو ایک سال سے زائد عرصے سے غیر قانونی طور پر چلانے پر چیف سیکریٹری سندھ اور ایم ڈی واٹر بورڈ سمیت متعدد افراد کو توہین عدالت کے نوٹس جاری کردیے ہیں۔ بند کرنے کا حکم دیا۔

سندھ ہائی کورٹ کے سنگل بنچ کے جج جسٹس سید حسن اظہر رضوی نے ایس ایس ایس کارپوریشن کے جواد احمد میمن کی جانب سے شیر پاؤ واٹر ہائیڈرنٹ کنٹریکٹ کے خلاف قواعد دینے پر واٹر بورڈ کے خلاف دائر درخواست کی سماعت کی۔

عدالت نے ایک سال قبل نیلامی منسوخ کرنے کے عدالتی احکامات کے باوجود شیرپاؤ ہائیڈرینٹ چلانے کے خلاف توہین عدالت کی درخواست پر چیف سیکریٹری سندھ، ایم ڈی واٹر بورڈ اور سپرنٹنڈنٹ انجینئر کو توہین عدالت کے نوٹس جاری کرتے ہوئے کیس کی سماعت eight نومبر تک ملتوی کردی۔

درخواست گزار کے وکیل بیرسٹر فیضان ایچ میمن کے مطابق ان کے موکل نے اسٹیل ٹاؤن کے قریب شیر پاؤ واٹر ہائیڈرینٹ کے انتظام کے لیے نیلامی میں بھی حصہ لیا تھا لیکن واٹر بورڈ حکام نے سازش کے تحت ایس ایس ایس کارپوریشن کو نااہل قرار دے دیا۔ یہ ٹھیکہ ڈبل اے بلڈرز اینڈ ڈویلپرز اور سفاری ٹرانسپورٹرز کو قواعد کے خلاف دیا گیا۔

بیرسٹر فیضان ایچ میمن ایڈووکیٹ کے مطابق ایک سال قبل بھی عدالت نے ٹھیکے سے متعلق تمام کارروائیوں کو کالعدم قرار دیا تھا لیکن واٹر بورڈ عدالتی احکامات پر عمل درآمد کرنے میں ناکام رہا تھا۔

واٹر بورڈ کے منیجنگ ڈائریکٹر (ایم ڈی) اسد اللہ خان نے جنگ کو بتایا کہ انہیں سوشل میڈیا کے ذریعے عدالتی احکامات موصول ہوئے ہیں لیکن عدالت کی جانب سے تحریری حکم نامہ بدھ کی شام تک ان تک نہیں پہنچا تھا۔

ایم ڈی واٹر بورڈ کے مطابق حکم ملتے ہی عدالتی احکامات پر فوری عمل درآمد کرایا جائے گا اور شیر پاؤ ہائیڈرنٹ کو سیل کرنے کے ساتھ ساتھ سیل کردیا جائے گا، جس کی رپورٹ آئندہ سماعت پر پیش کی جائے گی۔



ShareTweetShare
Previous Post

پاکستان بھی ماحولیاتی آلودگی سے پاک چمڑے کی مصنوعات بناتا ہے، سفیر پاکستان ڈاکٹر ظہور احمد

Next Post

اسنوکر، عالم گیر شیخ کیلئے بڑا اعزاز

admin

admin

Next Post
اسنوکر، عالم گیر شیخ کیلئے بڑا اعزاز

اسنوکر، عالم گیر شیخ کیلئے بڑا اعزاز

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Recent Posts

  • طویل، صحت مند زندگی کے لیے رہنما سائنسی اصول
  • اپنا گھر بنانے کے سپنے سے پاکستان آئیڈل کے تاج تک
  • وزارت داخلہ کی تمام افغان سٹیزن کارڈ ہولڈرز کو31 مارچ تک پاکستان سے نکلنے کی ہدایت
  • امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی یرغمالیوں کی رہائی کیلئے حماس سے بات کرنے کی تصدیق
  • چٹانی تیل اور گیس کی نامیاتی تشکیل

Recent Comments

No comments to show.

Archives

  • August 2026
  • March 2025
  • February 2025
  • January 2025
  • April 2024
  • December 2022
  • November 2022
  • October 2022
  • September 2022
  • August 2022
  • June 2022
  • May 2022
  • April 2022
  • March 2022
  • February 2022
  • January 2022
  • December 2021
  • November 2021
  • October 2021
  • September 2021

الاقسام

  • Uncategorized
  • اسپورٹس
  • انٹرٹینمنٹ
  • بین الاقوامی خبریں
  • تجارتی خبریں
  • ٹیکنالوجی
  • دنیا بھر سے
  • صحت
  • قومی خبریں
طویل، صحت مند زندگی کے لیے رہنما سائنسی اصول

طویل، صحت مند زندگی کے لیے رہنما سائنسی اصول

August 30, 2026
اپنا گھر بنانے کے سپنے سے پاکستان آئیڈل کے تاج تک

اپنا گھر بنانے کے سپنے سے پاکستان آئیڈل کے تاج تک

August 24, 2026
  • رابطہ :923216220425+

© 2021 اردو خبریں ۔ جملہ حقوق محفوظ ہیں.

  • اخبارات
  • اسپورٹس
  • انٹرٹینمنٹ
  • بین الاقوامی
  • تجارتی
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • قومی

© 2021 اردو خبریں ۔ جملہ حقوق محفوظ ہیں.