Tuesday, November 17, 2026

چیف ایڈیٹر : محمد داؤد شفیع
+92 321 622 0 425 رابطہ کریں۔
Rozan
  • اخبارات
  • اسپورٹس
    نیشنز کپ ہاکی، خسارے میں جانے کے بعد میچ میں واپسی، قومی کھلاڑیوں کے کھیل میں بہتری نمایاں

    نیشنز کپ ہاکی، خسارے میں جانے کے بعد میچ میں واپسی، قومی کھلاڑیوں کے کھیل میں بہتری نمایاں

    بھارت کی سازشیں ناکام، خدشات کا خاتمہ، پاکستانی میدان تیار، ایکشن کا انتظار

    بھارت کی سازشیں ناکام، خدشات کا خاتمہ، پاکستانی میدان تیار، ایکشن کا انتظار

    چیمپئنز ٹرافی …. یادِ ماضی

    چیمپئنز ٹرافی …. یادِ ماضی

    ٹھاٹھیں مارتا سمندر، فراٹے بھرتی گاڑیاں

    ٹھاٹھیں مارتا سمندر، فراٹے بھرتی گاڑیاں

  • انٹرٹینمنٹ
    اپنا گھر بنانے کے سپنے سے پاکستان آئیڈل کے تاج تک

    اپنا گھر بنانے کے سپنے سے پاکستان آئیڈل کے تاج تک

    ابھیشیک بچن کی 49 ویں سالگرہ پر امیتابھ بچن نے تاریخی تصویر شیئر کر دی

    ابھیشیک بچن کی 49 ویں سالگرہ پر امیتابھ بچن نے تاریخی تصویر شیئر کر دی

    سلمان خان نے جیل میں گزارے دنوں کے بارے میں سب کچھ بتادیا

    سلمان خان نے جیل میں گزارے دنوں کے بارے میں سب کچھ بتادیا

    نئے کیپٹن امریکا انتھونی میکی نئی ایونجرز فلم میں شاہ رخ خان کو دیکھنے کے خواہشمند

    نئے کیپٹن امریکا انتھونی میکی نئی ایونجرز فلم میں شاہ رخ خان کو دیکھنے کے خواہشمند

  • بین الاقوامی خبریں
    امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی یرغمالیوں کی رہائی کیلئے حماس سے بات کرنے کی تصدیق

    امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی یرغمالیوں کی رہائی کیلئے حماس سے بات کرنے کی تصدیق

    کینیڈا، میکسیکو، چین کیساتھ تجارتی جنگ کا خدشہ، ٹرمپ کانگریس سے خطاب کرینگے

    کینیڈا، میکسیکو، چین کیساتھ تجارتی جنگ کا خدشہ، ٹرمپ کانگریس سے خطاب کرینگے

    اسرائیل نے غزہ میں امداد اور سامان کی ترسیل روک دی

    اسرائیل نے غزہ میں امداد اور سامان کی ترسیل روک دی

    غزہ سے فلسطینیوں کی بےدخلی ناقابل قبول ہے، جرمنی

    غزہ سے فلسطینیوں کی بےدخلی ناقابل قبول ہے، جرمنی

  • تجارتی خبریں
    اکشے کمار کی فلم’’سمراٹ پرتھوی راج‘‘ میں شائقین کی عدم دلچسپی

    اکشے کمار کی فلم’’سمراٹ پرتھوی راج‘‘ میں شائقین کی عدم دلچسپی

    نیلمبور عائشہ لاٹھی، پتھر اور تھپڑ کا مقابلہ کر کے رویے بدلنے والی اداکارہ

    نیلمبور عائشہ لاٹھی، پتھر اور تھپڑ کا مقابلہ کر کے رویے بدلنے والی اداکارہ

    صبا قمر کا فیصل قریشی کے انکی عمر پر تبصرے کا کرارا جواب

    صبا قمر کا فیصل قریشی کے انکی عمر پر تبصرے کا کرارا جواب

    استاد شفقت سلامت علی خان کا دو روزہ میوزک فیسٹیول کرانیکا اعلان

    استاد شفقت سلامت علی خان کا دو روزہ میوزک فیسٹیول کرانیکا اعلان

  • ٹیکنالوجی
    چٹانی تیل اور گیس کی نامیاتی تشکیل

    چٹانی تیل اور گیس کی نامیاتی تشکیل

    زیرِ زمین پانی کی سطح

    زیرِ زمین پانی کی سطح

    اے آئی لرننگ ٹول

    اے آئی لرننگ ٹول

    فضائی آلودگی اور موسمیاتی تبدیلیاں

    فضائی آلودگی اور موسمیاتی تبدیلیاں

  • دنیا بھر سے
    بریمور میں شدید برف باری، درجہ حرارت منفی17.three تک گر گیا

    بریمور میں شدید برف باری، درجہ حرارت منفی17.three تک گر گیا

    برطانوی معیشت تین ماہ میں 0.three فیصد کم ہوگئی، بہتری سے پہلے مزید خراب ہوگی، چانسلر کا انتباہ

    برطانوی معیشت تین ماہ میں 0.three فیصد کم ہوگئی، بہتری سے پہلے مزید خراب ہوگی، چانسلر کا انتباہ

    چین نے انسانی حقوق صورتحال پر برطانوی رپورٹ مسترد کردی

    چین نے انسانی حقوق صورتحال پر برطانوی رپورٹ مسترد کردی

    چھاتی کے کینسر کے علاج میں تہلکہ خیز پیش رفت، حیرت انگیز دوا ایجاد

    چھاتی کے کینسر کے علاج میں تہلکہ خیز پیش رفت، حیرت انگیز دوا ایجاد

  • صحت
    طویل، صحت مند زندگی کے لیے رہنما سائنسی اصول

    طویل، صحت مند زندگی کے لیے رہنما سائنسی اصول

    صحت مند زندگی کیلئے مچھلی کو اپنی خوراک کا حصہ بنائیں

    صحت مند زندگی کیلئے مچھلی کو اپنی خوراک کا حصہ بنائیں

    ایک چھپی ہوئی عوامی صحت کی وَبا

    ایک چھپی ہوئی عوامی صحت کی وَبا

    کیل مہاسوں سے کیسے بچا جائے؟

    کیل مہاسوں سے کیسے بچا جائے؟

  • قومی خبریں
    وزارت داخلہ کی تمام افغان سٹیزن کارڈ ہولڈرز کو31 مارچ تک پاکستان سے نکلنے کی ہدایت

    وزارت داخلہ کی تمام افغان سٹیزن کارڈ ہولڈرز کو31 مارچ تک پاکستان سے نکلنے کی ہدایت

    سندھ بھر کے وکلاء کا ایس ایس پی حیدرآباد کو ہٹانے کیلئے 48 گھنٹے کا الٹی میٹم

    سندھ بھر کے وکلاء کا ایس ایس پی حیدرآباد کو ہٹانے کیلئے 48 گھنٹے کا الٹی میٹم

    پاکستان، آئی ایم ایف جائزہ کل سے شروع ہوگا

    پاکستان، آئی ایم ایف جائزہ کل سے شروع ہوگا

    کوئٹہ، رمضان میں three مقامات پر سستے بازار لگانے کا فیصلہ

    کوئٹہ، رمضان میں three مقامات پر سستے بازار لگانے کا فیصلہ

Advertisement Banner
Rozan
No Result
View All Result
Home بین الاقوامی خبریں
عراقی پارلیمنٹ میں لازمی فوجی سروس کے قانون پر تنازع

عراقی پارلیمنٹ میں لازمی فوجی سروس کے قانون پر تنازع

admin by admin
November 7, 2022
in بین الاقوامی خبریں
0
0
SHARES
13
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter


عراقی فوج کا ایک یونٹ قومی پرچم تھامے مشق میں حصہ لے رہا ہے، فائل فوٹو

عراق میں بھرتی کو دوبارہ متعارف کرانے کے منصوبے پر پیش رفت ہو رہی ہے، لیکن پارلیمنٹ میں بحث جاری ہے۔

اس حوالے سے نگراں حکومت نے گزشتہ برس اگست میں قانون سازی کا مسودہ تیار کرکے پارلیمنٹ کو بھجوایا تھا تاہم سیاسی کشیدگی اور انتخابات کے باعث اس منصوبے پر عمل درآمد نہ ہوسکا۔

پہلا بھرتی بل اتوار کو پیش کیا جانا تھا لیکن پارلیمنٹ میں اعتراضات کے بعد اسے منگل تک ملتوی کر دیا گیا ہے۔

مجوزہ قانون کے مطابق 18 سے 45 سال کی عمر کے عراقی مردوں کو تین سے اٹھارہ ماہ تک فوج میں خدمات انجام دینے کی ضرورت ہوگی۔

جن مردوں کو صحت کے مسائل ہیں یا وہ اپنے خاندان میں واحد کمانے والے ہیں انہیں لازمی فوجی خدمات سے مستثنیٰ ہے۔

بل کے مطابق ملٹری ریزرو سروس کی بھی تشکیل نو کی جائے گی جس میں 50 سال سے کم عمر کے افراد شامل ہوں گے۔

فوجی خدمات سے انکار کرنے والوں کو ملازمت یا سفر سے روک دیا جائے گا، جرمانے کا سامنا کرنا پڑے گا اور تین سال تک قید ہو سکتی ہے۔

پارلیمنٹ سے منظوری کے بعد مجوزہ قانون دو سال کے اندر مکمل طور پر نافذ ہو جائے گا۔

یاد رہے کہ عراق نے 1935 میں لازمی فوجی سروس متعارف کرائی تھی، یہ قانون 2003 میں صدام حسین کی حکومت کے خاتمے کے بعد ختم کر دیا گیا تھا۔

پارلیمنٹ کی دفاعی اور سلامتی کمیٹی کے نائب سربراہ سکفوان سندی نے کہا کہ لازمی فوجی خدمات انجام دینے والے شہریوں کو 600,000 سے 700,000 دینار ($400 سے زائد) دیے جائیں گے۔





ShareTweetShare
Previous Post

ریفریجریٹر میں بو کم کرنے، بیکٹیریا روکنے اور کھانا تازہ رکھنے والا انوکھا آلہ

Next Post

مانچسٹر کی آبادی میں معمر افراد کی تعداد میں اضافہ ہوگیا، 2021 کی مردم شماری میں انکشاف

admin

admin

Next Post
مانچسٹر کی آبادی میں معمر افراد کی تعداد میں اضافہ ہوگیا، 2021 کی مردم شماری میں انکشاف

مانچسٹر کی آبادی میں معمر افراد کی تعداد میں اضافہ ہوگیا، 2021 کی مردم شماری میں انکشاف

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Recent Posts

  • طویل، صحت مند زندگی کے لیے رہنما سائنسی اصول
  • اپنا گھر بنانے کے سپنے سے پاکستان آئیڈل کے تاج تک
  • وزارت داخلہ کی تمام افغان سٹیزن کارڈ ہولڈرز کو31 مارچ تک پاکستان سے نکلنے کی ہدایت
  • امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی یرغمالیوں کی رہائی کیلئے حماس سے بات کرنے کی تصدیق
  • چٹانی تیل اور گیس کی نامیاتی تشکیل

Recent Comments

No comments to show.

Archives

  • August 2026
  • March 2025
  • February 2025
  • January 2025
  • April 2024
  • December 2022
  • November 2022
  • October 2022
  • September 2022
  • August 2022
  • June 2022
  • May 2022
  • April 2022
  • March 2022
  • February 2022
  • January 2022
  • December 2021
  • November 2021
  • October 2021
  • September 2021

الاقسام

  • Uncategorized
  • اسپورٹس
  • انٹرٹینمنٹ
  • بین الاقوامی خبریں
  • تجارتی خبریں
  • ٹیکنالوجی
  • دنیا بھر سے
  • صحت
  • قومی خبریں
طویل، صحت مند زندگی کے لیے رہنما سائنسی اصول

طویل، صحت مند زندگی کے لیے رہنما سائنسی اصول

August 30, 2026
اپنا گھر بنانے کے سپنے سے پاکستان آئیڈل کے تاج تک

اپنا گھر بنانے کے سپنے سے پاکستان آئیڈل کے تاج تک

August 24, 2026
  • رابطہ :923216220425+

© 2021 اردو خبریں ۔ جملہ حقوق محفوظ ہیں.

  • اخبارات
  • اسپورٹس
  • انٹرٹینمنٹ
  • بین الاقوامی
  • تجارتی
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • قومی

© 2021 اردو خبریں ۔ جملہ حقوق محفوظ ہیں.