Tuesday, November 17, 2026

چیف ایڈیٹر : محمد داؤد شفیع
+92 321 622 0 425 رابطہ کریں۔
Rozan
  • اخبارات
  • اسپورٹس
    نیشنز کپ ہاکی، خسارے میں جانے کے بعد میچ میں واپسی، قومی کھلاڑیوں کے کھیل میں بہتری نمایاں

    نیشنز کپ ہاکی، خسارے میں جانے کے بعد میچ میں واپسی، قومی کھلاڑیوں کے کھیل میں بہتری نمایاں

    بھارت کی سازشیں ناکام، خدشات کا خاتمہ، پاکستانی میدان تیار، ایکشن کا انتظار

    بھارت کی سازشیں ناکام، خدشات کا خاتمہ، پاکستانی میدان تیار، ایکشن کا انتظار

    چیمپئنز ٹرافی …. یادِ ماضی

    چیمپئنز ٹرافی …. یادِ ماضی

    ٹھاٹھیں مارتا سمندر، فراٹے بھرتی گاڑیاں

    ٹھاٹھیں مارتا سمندر، فراٹے بھرتی گاڑیاں

  • انٹرٹینمنٹ
    اپنا گھر بنانے کے سپنے سے پاکستان آئیڈل کے تاج تک

    اپنا گھر بنانے کے سپنے سے پاکستان آئیڈل کے تاج تک

    ابھیشیک بچن کی 49 ویں سالگرہ پر امیتابھ بچن نے تاریخی تصویر شیئر کر دی

    ابھیشیک بچن کی 49 ویں سالگرہ پر امیتابھ بچن نے تاریخی تصویر شیئر کر دی

    سلمان خان نے جیل میں گزارے دنوں کے بارے میں سب کچھ بتادیا

    سلمان خان نے جیل میں گزارے دنوں کے بارے میں سب کچھ بتادیا

    نئے کیپٹن امریکا انتھونی میکی نئی ایونجرز فلم میں شاہ رخ خان کو دیکھنے کے خواہشمند

    نئے کیپٹن امریکا انتھونی میکی نئی ایونجرز فلم میں شاہ رخ خان کو دیکھنے کے خواہشمند

  • بین الاقوامی خبریں
    امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی یرغمالیوں کی رہائی کیلئے حماس سے بات کرنے کی تصدیق

    امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی یرغمالیوں کی رہائی کیلئے حماس سے بات کرنے کی تصدیق

    کینیڈا، میکسیکو، چین کیساتھ تجارتی جنگ کا خدشہ، ٹرمپ کانگریس سے خطاب کرینگے

    کینیڈا، میکسیکو، چین کیساتھ تجارتی جنگ کا خدشہ، ٹرمپ کانگریس سے خطاب کرینگے

    اسرائیل نے غزہ میں امداد اور سامان کی ترسیل روک دی

    اسرائیل نے غزہ میں امداد اور سامان کی ترسیل روک دی

    غزہ سے فلسطینیوں کی بےدخلی ناقابل قبول ہے، جرمنی

    غزہ سے فلسطینیوں کی بےدخلی ناقابل قبول ہے، جرمنی

  • تجارتی خبریں
    اکشے کمار کی فلم’’سمراٹ پرتھوی راج‘‘ میں شائقین کی عدم دلچسپی

    اکشے کمار کی فلم’’سمراٹ پرتھوی راج‘‘ میں شائقین کی عدم دلچسپی

    نیلمبور عائشہ لاٹھی، پتھر اور تھپڑ کا مقابلہ کر کے رویے بدلنے والی اداکارہ

    نیلمبور عائشہ لاٹھی، پتھر اور تھپڑ کا مقابلہ کر کے رویے بدلنے والی اداکارہ

    صبا قمر کا فیصل قریشی کے انکی عمر پر تبصرے کا کرارا جواب

    صبا قمر کا فیصل قریشی کے انکی عمر پر تبصرے کا کرارا جواب

    استاد شفقت سلامت علی خان کا دو روزہ میوزک فیسٹیول کرانیکا اعلان

    استاد شفقت سلامت علی خان کا دو روزہ میوزک فیسٹیول کرانیکا اعلان

  • ٹیکنالوجی
    چٹانی تیل اور گیس کی نامیاتی تشکیل

    چٹانی تیل اور گیس کی نامیاتی تشکیل

    زیرِ زمین پانی کی سطح

    زیرِ زمین پانی کی سطح

    اے آئی لرننگ ٹول

    اے آئی لرننگ ٹول

    فضائی آلودگی اور موسمیاتی تبدیلیاں

    فضائی آلودگی اور موسمیاتی تبدیلیاں

  • دنیا بھر سے
    بریمور میں شدید برف باری، درجہ حرارت منفی17.three تک گر گیا

    بریمور میں شدید برف باری، درجہ حرارت منفی17.three تک گر گیا

    برطانوی معیشت تین ماہ میں 0.three فیصد کم ہوگئی، بہتری سے پہلے مزید خراب ہوگی، چانسلر کا انتباہ

    برطانوی معیشت تین ماہ میں 0.three فیصد کم ہوگئی، بہتری سے پہلے مزید خراب ہوگی، چانسلر کا انتباہ

    چین نے انسانی حقوق صورتحال پر برطانوی رپورٹ مسترد کردی

    چین نے انسانی حقوق صورتحال پر برطانوی رپورٹ مسترد کردی

    چھاتی کے کینسر کے علاج میں تہلکہ خیز پیش رفت، حیرت انگیز دوا ایجاد

    چھاتی کے کینسر کے علاج میں تہلکہ خیز پیش رفت، حیرت انگیز دوا ایجاد

  • صحت
    طویل، صحت مند زندگی کے لیے رہنما سائنسی اصول

    طویل، صحت مند زندگی کے لیے رہنما سائنسی اصول

    صحت مند زندگی کیلئے مچھلی کو اپنی خوراک کا حصہ بنائیں

    صحت مند زندگی کیلئے مچھلی کو اپنی خوراک کا حصہ بنائیں

    ایک چھپی ہوئی عوامی صحت کی وَبا

    ایک چھپی ہوئی عوامی صحت کی وَبا

    کیل مہاسوں سے کیسے بچا جائے؟

    کیل مہاسوں سے کیسے بچا جائے؟

  • قومی خبریں
    وزارت داخلہ کی تمام افغان سٹیزن کارڈ ہولڈرز کو31 مارچ تک پاکستان سے نکلنے کی ہدایت

    وزارت داخلہ کی تمام افغان سٹیزن کارڈ ہولڈرز کو31 مارچ تک پاکستان سے نکلنے کی ہدایت

    سندھ بھر کے وکلاء کا ایس ایس پی حیدرآباد کو ہٹانے کیلئے 48 گھنٹے کا الٹی میٹم

    سندھ بھر کے وکلاء کا ایس ایس پی حیدرآباد کو ہٹانے کیلئے 48 گھنٹے کا الٹی میٹم

    پاکستان، آئی ایم ایف جائزہ کل سے شروع ہوگا

    پاکستان، آئی ایم ایف جائزہ کل سے شروع ہوگا

    کوئٹہ، رمضان میں three مقامات پر سستے بازار لگانے کا فیصلہ

    کوئٹہ، رمضان میں three مقامات پر سستے بازار لگانے کا فیصلہ

Advertisement Banner
Rozan
No Result
View All Result
Home قومی خبریں
دودھ اور گوشت کی پیداوار میں اضافے کیلئے اہم معاہدہ ہوگیا

دودھ اور گوشت کی پیداوار میں اضافے کیلئے اہم معاہدہ ہوگیا

admin by admin
November 20, 2022
in قومی خبریں
0
0
SHARES
10
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter


برسلز میں قائم پاک بینیلکس اوورسیز چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری اور ڈیری اینڈ کیٹل فارمرز ایسوسی ایشن پاکستان نے باہمی تعاون کے معاہدے پر دستخط کردیے۔

اس معاہدے کے تحت دونوں تنظیمیں پاکستان میں دودھ اور گوشت کی پیداوار میں اضافے اور زراعت میں توانائی سے بھر پور اجناس کی پیداوار کیلئے بینیلکس ممالک کے تجربات کو سامنے رکھتے ہوئے ایک دوسرے سے تعاون کریں گی۔

اس تعاون کے نتیجے میں پاکستان کا نہ صرف ڈیری اور ایگری فارمر خوشحال ہوگا بلکہ پاکستان کی معاشی ترقی میں بھی یہ سیکٹر اپنا حقیقی کردار ادا کر پائے گا۔

اس معاہدے پر ڈیری اینڈ کیٹل فارمرز ایسوسی ایشن کی جانب سے اس کے صدر شاکر عمر گجر اور پاک بینیلکس اوورسیز کی جانب سے ان کے صدر نے دستخط کیے۔

اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے شاکر عمر گجر نے کہا کہ ان کی یہ شدید خواہش ہے کہ میرا کسان نہ صرف پاکستان کی بڑھتی ہوئی مقامی ضروریات کو پورا کرنے کے قابل ہو بلکہ وہ اپنی مصنوعات کی درست قیمت بھی حاصل کر سکے۔

ان کا کہنا تھا کہ وہ یہ بھی چاہتے ہیں کہ ہمارے فارمرز ترقی پسند بنیں اور دنیا کے تجربات سے فائدہ اٹھانے اور ان کے مشاہدے کے لیے وہ دنیا بھر کا سفر کرنے کے قابل ہو سکیں۔

دوسری جانب پاک بینیلکس اوورسیز چیمبر کے صدر نے ایم او یو پر دستخط کرنے کے بعد اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ دنیا میں قوموں کی ترقی کا ایک ہی فارمولا ہے کہ وہ اپنی ترقی کے بارے میں خود سوچتی ہیں۔ کوئی بھی باہر سے آکر ان کو ترقی نہیں دے گا۔ ترقی کا دوسرا پہلو یہ ہوتا ہے کہ قومیں سب سے پہلے اس چیز پر محنت کرتی ہیں جو ان کے پاس پہلے سے موجود ہوتی ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ پاکستان ایک زرعی ملک ہے لیکن ہم آج تک اپنی زراعت کو اس سطح پر نہیں لے جا سکے جہاں ہم اپنی ضروریات ہی پوری کرنے کے قابل ہوجاتے۔

انہوں نے کہا کہ اب ضرورت اس امر کی ہے کہ اسٹیک ہولڈرز آگے بڑھیں اور باہمی تعاون سے اس منزل کو حاصل کر لیں۔

دونوں فریقین کے درمیان اس بات پر اتفاق پایا گیا کہ پاکستان میں دودھ اور گوشت کی پیداوار بڑھانے کے لیے جانوروں کی نسل میں بہتری کی سخت ضرورت ہے جبکہ پاکستان میں موجود دودھ دینے والی نسلوں کا دودھ دینے کا دورانیہ بھی انتہائی کم ہے۔ اس کے علاوہ دودھ کی فروخت کی بڑی مارکیٹ میٹرو پولیٹن شہروں میں بچے دینے والی گائے یا بھینس کا دودھ بچانے کے لیے اس کے بچھڑوں کو فوری طور پر ذبح کردیا جاتا ہے۔

فریقین میں اتفاق ہوا کہ اس سارے عمل میں نہ صرف ہم اپنے جانوروں کی نئی نسل سے محروم ہو رہے ہیں بلکہ بڑے جانوروں سے بھی صرف ایک سال دودھ لیکر انہیں پیٹ کا ایندھن بنا ڈالتے ہیں۔ اس عمل کو ریورس کرنے کے لیے ضروری ہے کہ ہمارے ہاں جانور eight لیٹر ایوریج کی بجائے 20 لیٹر دودھ دینے والے ہوں اور ان کا دودھ دینے کا دورانیہ بھی ایک سال کی بجائے four سے 5 سال پر محیط ہوجائے۔

اسی طرح زراعت ان دودھ دینے والے جانوروں کی خوراک کا اصل مرکز ہے۔ وہاں سے اگر توانائی سے بھرپور خوراک پیدا ہوگی تو اسی کے ذریعے جانوروں کو بہتر خوراک حاصل ہوگی۔ اس سارے عمل کو باہم ملانے اور اسے ٹیکنالوجی سے جوڑنے کی سخت ضرورت ہے۔ جس کے لیے بینیلکس ممالک سے حاصل تجربات کو پاکستان میں زرعی شعبے کی ترقی سے ملا کر بہتر نتائج حاصل کیے جا سکتے ہیں۔

معاہدے کے دوران اس بات پر بھی اتفاق پایا گیا کہ حکومت چارے میں استعمال ہونے والی مختلف اجناس کی برآمدات پر کم از کم اتنی پابندی ضرور عائد کرے جس سے فی الحال دودھ کی پیداواری لاگت کو کم کرنے میں مدد مل سکے اور بنیادی ضرورت کے طور پر دودھ عوام کی دسترس میں رہے۔





ShareTweetShare
Previous Post

ڈاکٹر نجات اللّٰہ صدیقی ؒ

Next Post

باپ نے بیٹی کو قتل کیا، ماں نے لاش سوٹ کیس میں پیک کرنے میں مدد کی

admin

admin

Next Post
باپ نے بیٹی کو قتل کیا، ماں نے لاش سوٹ کیس میں پیک کرنے میں مدد کی

باپ نے بیٹی کو قتل کیا، ماں نے لاش سوٹ کیس میں پیک کرنے میں مدد کی

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Recent Posts

  • طویل، صحت مند زندگی کے لیے رہنما سائنسی اصول
  • اپنا گھر بنانے کے سپنے سے پاکستان آئیڈل کے تاج تک
  • وزارت داخلہ کی تمام افغان سٹیزن کارڈ ہولڈرز کو31 مارچ تک پاکستان سے نکلنے کی ہدایت
  • امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی یرغمالیوں کی رہائی کیلئے حماس سے بات کرنے کی تصدیق
  • چٹانی تیل اور گیس کی نامیاتی تشکیل

Recent Comments

No comments to show.

Archives

  • August 2026
  • March 2025
  • February 2025
  • January 2025
  • April 2024
  • December 2022
  • November 2022
  • October 2022
  • September 2022
  • August 2022
  • June 2022
  • May 2022
  • April 2022
  • March 2022
  • February 2022
  • January 2022
  • December 2021
  • November 2021
  • October 2021
  • September 2021

الاقسام

  • Uncategorized
  • اسپورٹس
  • انٹرٹینمنٹ
  • بین الاقوامی خبریں
  • تجارتی خبریں
  • ٹیکنالوجی
  • دنیا بھر سے
  • صحت
  • قومی خبریں
طویل، صحت مند زندگی کے لیے رہنما سائنسی اصول

طویل، صحت مند زندگی کے لیے رہنما سائنسی اصول

August 30, 2026
اپنا گھر بنانے کے سپنے سے پاکستان آئیڈل کے تاج تک

اپنا گھر بنانے کے سپنے سے پاکستان آئیڈل کے تاج تک

August 24, 2026
  • رابطہ :923216220425+

© 2021 اردو خبریں ۔ جملہ حقوق محفوظ ہیں.

  • اخبارات
  • اسپورٹس
  • انٹرٹینمنٹ
  • بین الاقوامی
  • تجارتی
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • قومی

© 2021 اردو خبریں ۔ جملہ حقوق محفوظ ہیں.